تمہاری پیاری سی مخمور آنکھیں لگتی ہیں نشے سے چور آنکھیں مجھے دیکھنا انہیں گوارا نہیں ہے لگتی ہیں بڑ ی مغرور آنکھیں بٰے شک انہیں مجھ سےپھیر لو مگر مجھ سے نہ کرنا دور آنکھیں