تیری چاہت میں صنم جانو دل لٹا دیں گے
کتنا چاہتے ہیں تمہیں آج ہم بتا دیں گے
تجھ کو پلکوں میں ہم چھپا لیں گے
تجھ کو سینے سے ہم لگا دیں گے
تیری چاہت کی قسم دنیا کو
اک دو پل میں ہی دیکھا دیں گے
تم جو اک بار میری ہو جاؤ
خود کو انسان ہم بنا دیں گے
جیسا ہونے کو کہو گی جانم
ویسا ہی ہو کے ہم دیکھا دیں گے