تیری چاہت نے ہمیں ایسا رسوا کیا
Poet: سید علی By: Syed Ali Naqvi, Islamabadتیری چاہت نے ہمیں ایسا رسوا کیا
کہ ہم بھول گئے کہ ہے رسوائی کیا
ہم ڈوب مریں گے تیری چاہت میں ایسا
کہ ہم بھول جائیں گے کہ ہے رسوائی کیا
تم نے داستان عشق اس طرح لکھ دیا
کہ ہم بھول گئے کہ ہے رسوائی کیا
تم سے ہم کچھ اس طرح سے ملیں گے
کہ لوگ کہیں گے کہ بھول گیا ہے رسوائی کیا
لوگوں نے مجھے اس طرح طعنے دئیے
کہ تو بھول گیا کہ ہے رسوائی کیا
علی دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی
کہتے ہیں بھول گیا ہے چاہت کی رسوائی کیا
More Love / Romantic Poetry






