تیری چاہت کی دل میں روشنی کر لی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیری چاہت کی دل میں روشنی کر لی
جیسے غموں سے دوستی کر لی
ہو گئی ہے چاندنی دل کے آنگن میں
تیرے درد کی لو اس جگر میں کر لی
رہتی ہے تیری صورت ان آنکھوں میں
جب سے تم سے عاشقی کر لی
وصل کی رات تیرے بغیر گزر گئی
اچھی تم نے ہم سے دل لگی کر لی
More Love / Romantic Poetry






