تیرے تصور میں تیری یادوں میں تیری باتوں میں کھوئے رہنا ہی کام ہے ہمارا اُس کے علاوہ کوئی دوجا کام کرنے کو جی نہیں چاہتا جاناں کہ یہ دِل میرے بس میں ہی نہیں کہ اِس دل پہ میرا کوئی زور نہیں