دل چین نہ پائے کہیں ہر لمحہ تیری یاد ستاتی ہے تیرے ساتھ ہوئی ہر وہ ملاقات یاد آتی ہے نہ جی سکیں گے تُجھ بن یہ کھائی تھی قسم تیرے ساتھ ہوئی ہر وہ بات یاد آتی ہے