تیری یاد میں اشک بار ہوں میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری یاد میں اشک بارہوں میں
برا سہی مگر تیرا یار ہوں میں
ایک بار اپنے دیوانے کو دیکھ تو لے
تیرےلیے آج بھی محوانتظار ہوں میں
میں نےجس کی خاطر ہر رشتہ توڑا
وہی یار سمجھتاہے جفاکار ہوں میں
کبھی تم خود ہی مجھےکہاکرتےتھے
کہ تمہارےلیے سارا سنسار ہوں میں
تم چائےمیری اس بات کا اقرار نا کرو
مگر آج بھی تمہارےدل کی پکار ہوں میں
More Love / Romantic Poetry






