تیری یاد میں بےقرار ہےدل
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیری یاد میں بےقرار ہےدل
پھردھوکہ کھانےکوتیار ہےدل
اب کسی کاگزر نہیں ہوتا
ان دنوں اجڑاہوادیارہےدل
روتاہےتو آنکھوں سےبہتاہےلہو
تیری الفت میں گرفتارہےدل
تیری یاد سےہو گیاتھا غافل
اب تو ہرپل رہتا بیدار ہے دل
دن رات تیری فرقت میں رو رو کر
اب میری طرح رہتابیمار ہےدل
More Love / Romantic Poetry






