تیری یاد میں جب ہم کھو جاتےہیں
میرےسارےغم رخصت ہو جاتےہیں
تیری پرانی یادوں کو گلے سےلگا کر
ساری دنیا کو بھول کرسو جاتے ہیں
وہ خوشیوں سےدامن بھر لاتے ہیں
تیرے پاس میرےغم جو جاتےہیں
تیرےخیالوں نےآنکھوں کوچمک بخشی
یہ آ کرانہیں اشکوں سےدھوجاتےہیں
دنیا میں کچھ ایسےبھی یارملتےہیں
جو جسم کو زخموں سےپرو جاتےہیں