تیری یاد میں نم دیدہ رہتا ہوں اب اسی طرح رنجیدہ رہتا ہوں پہلےہربات پہ ہنسا کرتا تھا اب ہر گھڑی سنجیدہ رہتا ہوں