تیری یاد نے لکھنے پر مجبور کیا موسم کی خنکی نے نظروں کو مخمور کیا سرمئی بادلوں اور برستی بوندوں نے یادوں کے تخیل میں کھونے پر مجبور کیا