تیری یاد ھے کہ ہر پل آتی رہتی ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

تیری یاد ھے کہ ہر پل آتی رہتی ھے
اب کیا کہوں کس طرح سے ستاتی رہتی ھے

کہتی ھے جانے نہ دونگی اپنے خیالوں کو
یعنی کوئی حق اپنا وہ جتاتی رہتی ھے

میں نہیں جاتا کبھی اسکی اور طرف
مگر وہ ھے کہ پھر بھی بلاتی رہتی ھے

اسد دل کو اپنے چیر دیتی ھے کبھی
اور کبھی پیار کے نغمے سناتی رہتی ھے

Rate it:
Views: 486
02 Sep, 2019