تیری یاد

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

نیند بھی نہیں آتی تھی جب تیری یاد میں سوتا تھا
اک پل بھی جی نہ پایا اتنا اُسے درد ہوتا تھا
خون سے اپنے درد ء دل کی داستان لکھتا تھا
آج تک بھُلا نہ پایا اتنا وہ تجھے چاہتا تھا
میں نے بھی دیکھا اُس شاعر کو فہیم
جو تنہائی میں تجھے یاد کر کے اکثر روتا تھا

Rate it:
Views: 517
19 Dec, 2016