اب شام ہوتے ہی سو جاتا ہوں پھرتیرے سپنوں میں کھوجاتا ہوں اےدل بیتاب ملنےکوبیچین نہ ہو یہ بات دل بیقرار کوسمجھاتاہوں