تیرے انتظار میں سارا چمن ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیرے پیار کا پیاسا تن من ہے میرا
تمہیں پیار کرنادیوانہ پن ہے میرا

اس میں تمہیں اپنا عکس نظرآئےگا
میرا دل ہی ایک ایسا درپن ہے میرا

ہم دونوں پریمیوں کو ملنا نہیں دیتا
یہ زمانہ بچپن سےدشمن ہے میرا

تم سے گلے ملے کئی سال بیتے
ابھی خوشبو سےمعطربدن ہےمیرا

اس میں ہر رنگ کہ غنچےکھلےہیں
تیرے انتظار میں سارا چمن ہےمیرا

 

Rate it:
Views: 879
25 Mar, 2014