تیرے بعد کسی اور سےدل نہ لگا سکے تیری یادوں کو آج تک ہم نہیں بھلا سکے میری زندگی میں لوگ آتےرہے جاتےرہے وہ میرےدل میں اپنی جگہ نہ بناسکے تجھ سا حسیں نااصغر کو ملا کوئی جاناں جو تیری طرح آنکھوںمیں سما سکے