تیرے بغیر

Poet: Sagar By: Sagar, Syedwala

دل کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے
اِن نظروں کو تیری صورت کی پیاس رہتی ہے

تیرے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں لیکن
تیرے بغیر بس طبیعت اُداس رہتی ہے

Rate it:
Views: 2994
21 Jun, 2008