تیرے بن اداس رہتا ہےدل
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرے بن اداس رہتا ہے دل
تیرےبن میں ہوں نامکمل
تیرے پیار کےملنے کے بعد
مجھ کو ملے گی میری منزل
سینے پہ اک بوجھ سا رہتا ہے
کسی نےرکھ دی غموں کی سل
وہ زندگی کاکتنا حسیں سفرہو گا
جس میں تو بھی ہوگی شامل
More Love / Romantic Poetry






