تیرے بن میں نئے سال میں اداس ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکیا سناؤں دل کا حال میں اداس ہوں
تیرے بن میں نئےسال میں اداس ہوں
اے دوست میرا دل تجھےدعاہیں دےگا
کردے ایک فوں کال میں اداس ہوں
میں نے تیری امانت تجھے لٹانی ہے
آجا اپنے درد سنبھال میں اداس ہوں
یہ ایک دو دنوں کی بات نہیں دوست
یوں ہی بیتےکئی سال میں اداس ہوں
یہ اداسی تو اصغر کی داسی ہے
اب تو نہ کر ملال میں اداس ہوں
More Love / Romantic Poetry






