تجھے اپنے ذہن و دل سے اتاروں تو اتاروں کیسے اک ہی تمنا کی ہے اسے ماروں تو ماروں کیسے روح کے بغیر ممکن ہے بھلا کس طرح زندگی پھر اک لمحہ بھی تیرے بن گزاروں تو گزاروں کیسے