تیرےتصور سےرنگین ہر شام بہت ہے میری نظروں میں تیرااحترام بہت ہے تم سےمحبت بھری باتیں کرنےکےبعد اب میرےبے چین دل کو آرام بہت ہے اصغرکب ساقی کےہاتھ سےپیتا ہے میرےلیےتیری آنکھوں کاجام بہت ہے