ہمیں وہ لب ولہجہ وہ انداز نہیں ملتا سارے شہر میں تیرے جیسا انسان نہیں ملتا بہت دیکھے دوست ملے بہت غم خوار پر تیرے جیسا کہیں بھی دلدار نہیں ملتا