تیرے دل میں۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیرےدل میں پیار جگاکےدم لوں گا
ایک دن تجھے اپنابناکےدم لوں گا

جو پیار کرتےہیں وہ کب ڈرتےہیں
خود کوسولی پہ چڑھاکےدم لوں گا

Rate it:
Views: 417
28 Oct, 2011