تیرے دم سےمیری زندگی میں مسرت ہے ایک بار تجھے ملنے کی حسرت ہے اجنبی ہوکر بھی اپنےسے لگتے ہو ایسا لگتا ہے یہ روحانی نسبت ہے