تیرے سوا دنیا میں کوئی نہیں مہرباں اپنا ہمیں خود ہی نہیں ملتا کوئی نشاں اپنا جس کی کوئی اور تفصیر نہیں کر سکتا سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں بیاں اپنا