تیرےسوا کسی اور کا نا انتظار ہے
اس دنیا میں اک تو ہی اپنا یار ہے
میری غم سے بھری زیست میں
فقط صرف تیرےہی دم سے بہار ہے
مجھےاب تنہائی نہیں دھراتی کبھی
میرے ساتھ غم دنیا اور غم یار ہے
زندگی تو کسی سے وفا نہیں کرتی
تم میری زندگی ہو مجھےاعتبار ہے
میرےجسم وجاں کےتم مالک ہو
تمہارامیری ہر سانس پہ اختیار ہے