تیرے سوا کسی سے محبت نھیں مجھے
Poet: M.Z By: shanzee, karachiکچھ اور سوچنے کی ضرورت نھیں مجھے
تیرے سوا کسی سے محبت نھیں مجھے
رہتا ہے بس تیرا ہی مجھے رات دن خیال
میں تجھ کو بھول جاؤں یہ طاقت نھیں مجھے
کل شب تمہاری یاد میں آنسو چھلک پڑے
اب کچھ بھی کہنے کی حاجت نھیں مجھے
کس کو سناؤں جا کر میں اپنا حال دل
تم نے تو کہہ دیا کہ فرصت نھیں مجھے
More Love / Romantic Poetry






