Add Poetry

تیرے عشق کو سلام

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

اگر عشق ہے تجھے قوم سے
تو کرے کوئی کام ایسا تم
جو صدا رہے ان کی زبان پر
جو دل سے نہ بھولے قوم کبھی
جو ہوں عشق میں خود فنا
تو خدا بھی دے گی اسے پناہ
ہے اگر ارادہ کچھ اس طرح
تو یہ سودا کبھی برا نہیں
مگر یہ ڈر ہے زیادہ مجھ کو
کہ کہیں رسوائی نہ ملے تجھ کو
یہ قوم مجھے اندھی لگتی ہے
نہ صرف آنکھوں سے بلکہ عقل سے بھی
اور جو عقل کے اندھے ہوں
وہ عشق کے جذبے کی قدر کیا جانیں
ہر جذبہ ان کے لئے خالی ہوتا ہے
مانا کہ ہر جذبہ اعلٰی ہو تاہے
مگر عشق کا جذنہ سب سے اعلٰی ہوتا ہے
تیرے عشق کو سلام
تیرے عشق کو سلام

Rate it:
Views: 418
24 Nov, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets