تیرے غم سے اب دل بھرتا نہیں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتیرے غم سے اب دل بھرتا نہیں
ایسا اجڑا ہے یہ کہ اب بستا نہیں
جو دکھ جھلے ہیں تجھے پانے میں
درد دل اب مٹائے مٹتا نہیں
آتے ہو روز ہمارے سپنوں میں تم
آنکھوں میں اب کوئی اور سجتا نہیں
چاہا ہے تمہیں زندگی بھر کے لئے
کوئی اوراب دل میں بستا نہیں
More Love / Romantic Poetry






