تیرے نام کے حروف
Poet: Jabbar Anjum By: Jabbar Anjum, Sialkotمیری آرزو کا محور میری شاعری کا مرکز
بے نام زندگی کے بے نام سے حروف
بھلا دیا ہے میں نے وفا کا ہر فسانہ
لیکن بھلا سکا نہ تیرے نام کے حروف
More General Poetry
میری آرزو کا محور میری شاعری کا مرکز
بے نام زندگی کے بے نام سے حروف
بھلا دیا ہے میں نے وفا کا ہر فسانہ
لیکن بھلا سکا نہ تیرے نام کے حروف