تیرے پیار کی یہ سوغات ملی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرے پیار کی یہ سوغات ملی ہے
پلس تھانے میں دردناک رات ملی ہے
مچھر تو مجھے اڑا کر لے جاتے لیکن
جیل کی سلاخوں سےحیات ملی ہے
ہم اسے تمہارا ہی گھر سمجھ بیٹھے
جیل خانے میں ایسی راحت ملی ہے
ایسی محبت سے ہم باز آئے جانم
جس میں پیار کےبدلےحوالات ملی ہے
More Love / Romantic Poetry






