تیرے ھاتھوں کی حرارت میری سانسوں کی مہک
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWتیرے ھاتھوں کی حرارت میری سانسوں کی مہک
میری رات تیری خوشبو سے بسی رھتی ھے
توں کئی بھی ھو تیرا وجود کی مہک کا قصہ
تیری پلکے میری آنکھوں میں جھکتی رھتی ھے
تیرے تبسم سے مجھے جاگتی ھے
میری تمناؤں کا اثر کرؤ یا نہیں
ڈھونڈتی رھتی ھے
میری آنکھیں تجھے کئی بار یوں سلگتی ھے
رات کی تنہائی مجھے تو بتاتی ھے
تجھے میں پیار کیسے کرؤں
ڈرتی رھتی ھے میرے احساس کی طرح
More Love / Romantic Poetry






