تیرے ہجر میں روتے گزرتی ہے ہر شب ایک ملاقات کے سوا کچھ مانگا ہے کب ہمیں ایک دن صبر کا ضرور پھل ملےگا وصل کی کوئی راہ نکالے گا میرا رب