درد کی دل پہ حکو مت تھی ، کہاں تھا اس وقت جب مجھے تیری ضرورت تھی ،کہاں تھا اس وقت موت کے سکھ میں چلا آیا مجھے دیکھنے کو زندہ رہنے کی مصیبت ، کہاں تھا اس وقت دل کے دریاؤں میں اب ریت ہے صحراؤں کی جب مجھے تجھ سے محبت تھی ، کہاں تھا اس وقت