ثبت کیا ہے میں نے

Poet: UA By: UA, Lahore

دل پہ جب سے نام وفا ثبت کیا ہے میں نے
ہجر لمحوں میں بڑا ضبط کیا ہے میں نے

مجھے تنہائیوں میں جتنے بھی لمحات ملے
تیری یادوں میں انہیں وقف کیا ہے میں نے

بیتے لمحوں کی ساری یادوں کو
در و دیوار دل پہ ثبت کیا ہے میں نے

 

Rate it:
Views: 398
17 Nov, 2008