جامِ عشقِ بادیہ خُوب بھر بھر کے پیئے

PoetNEHAL INAYAT GILL Submitted byNEHAL GILL
Text size

جامِ عشقِ بادیہ خُوب بھر بھر کے پیئے
نشیمن دل پہ زخم کر کر کے سیئے

مختصر سی جو بیان کروں میں حیاتِ محبت
نہال جی جتنا جیئے بس مر مر کے جیئے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied