جاناں مجھے پیار کرنا نہیں آت
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaمیری خاموشی سمجھ جاؤ
کہ مجھے اظہار کرنا نہیں آتا
میں تم پر مرتی ہوں لیکن
جاناں مجھے پیار کرنا نہیں آتا
تمہاری نظریں جب دیکھتی ہیں مجھے
پھر مجھے کوئی سوال کرنا نہیں آتا
دل بہت بیقرار رہتا ہیں ُجدائی میں
مجھے ہجر میں کرنا کوئی کام نہیں آتا
میں کیسے سمجھاؤں تمہیں
میری سانسوں کو تمہارے بغیر چلنا نہیں آتا
جنت کی طلب ہو گئی کسی اور کو
میری دعاوں میں تمہارے بعد کوئی نام نہیں آت
More Love / Romantic Poetry






