جانتے ہو؟ میں گنگناتے ہوئے تمہیں سوچتی ہوں تمہیں لکھ کر میں تمہی کو پڑھتی ہوں چھپ چھپ کر کبھی کبھار تمہیں دیر تک تکتی ہوں