جانےوالےکب لوٹ کےآتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 دل کی ہر دھڑکن تیرانام بول رہی ہے
میرےدل کے سارےبھید کھول رہی ہے

تجھ سےملنےکو جی تو بہت چاہتاہے
میری ہرحسرت بھی پرتول رہی ہے

جانےوالے کب لوٹ کےآتے ہیں
کیوں نقش پا کی مٹی پھول رہی ہے

بیوفاؤں کو بھول جاناہی اچھا ہے
انتظارمیں کیوں موتی رول رہی ہے

Rate it:
Views: 430
14 Nov, 2012