جانے اس شخص کو

Poet: Fraz By: Haroon Afzal, Distt Gujrat

جانے اس شخص کو کیسے یہ ہنر آتا ہے
رات ہوتے ہی آنکھوں میں اتر آتا ہے

میں اس کے دھیان سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ ہر رستے پہ کھڑا نظر آتا ہے
 

Rate it:
Views: 1875
22 Jul, 2008