یہ جو آنکھوں کی اس زبان میں ہے جانے کیا کیا ترے گمان میں ہے اک کمی ہے تو تیری خوشبو کی اور سب کچھ مرے مکان میں ہے