جان جائے پر
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistanجان جائے پر ایمان نہ جائے
تیرے پاس سے میرا سایہ نہ جائے
ان کی یادیں ان کی باتیں
اک پل کے لیے بھی سب کچھ بھولا نہ جائے
More Love / Romantic Poetry
جان جائے پر ایمان نہ جائے
تیرے پاس سے میرا سایہ نہ جائے
ان کی یادیں ان کی باتیں
اک پل کے لیے بھی سب کچھ بھولا نہ جائے