کون کہتا ہے کہ تو مجھے جان سے پیاری نہیں ہے تیرے سواکسی اور سے میری یاری نہیں ہے تمہارے ہوتے ہوئے میں کسی اور حسیں کا نام لوں اے جان سے پیارے دوست اتنی ہمت ہماری نہیں ہے