گر خود کو پسند نہ ہو تم بخدا یہ آنکھیں لے لیجئے خود کا طواف کیجئے ہوتا ہے حسن کیا دیکھئے اور جان لیجئے