جان۔محسن
Poet: Seema Wali By: Seema Wali, rawalpindiتب یاد تیری آتی ھے جب میں سونے لگتی ھوں
یاد کر کے ماضی کو حال میں رونے لگتی ھوں
خیالوں میں اپناء کر تمہیں حقیقت میں کھونے لگتی ھوں
سیمی تیرا جنون دیکھ کر پاگل سی ھونے لگتی ھوں
More Love / Romantic Poetry






