آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی آرزوں میں پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم