جان

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

جان کر بھی نہ کچھ میں جان سکا
جان کو بھی اپنی نہ میں پہچان سکا

جان ہی تو تھی اک اپنی دے گئی دغا
جان کےسنگ رہکرجان اپنی نہ بچا سکا


 

Rate it:
Views: 482
05 Jan, 2021