جبکہ اس دنیا میں تجھ سا کچھ نہیں اس کا مطلب ہے کہ دنیا کچھ نہیں میری حالت کا سبب کچھ اور ہے جیسا تم سمجھے ہو ویسا کچھ نہیں میرا ہونا یا نہ ہونا تجھ سے ہے تو ہے تو سب کچھ ہوں تنہا کچھ نہیں