جب آنکھوں کا موسم اچھا ھو تو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanجب آنکھوں کا موسم اچھا ھو تو
دل کو سب منظر بھاتے ھیں
ھم مطلب میں کھو جاتے ھے
وہ نظر ھم سے چراتے ھے
میں اپنے جزبوں کو لفظوں کا لبادہ اڑاتی ھوں
ھر شام تیری یادوں میں کھو کر
جگنوں سے باتیں کرتی ھوں
جگنوں کو تیرا تصور کرکے میں
روشنیوں کی طلب مجھے رھتی ھے
ھم ایسے میں اکثر دھوکا کھاتے ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad