جب اس کی تصویر کو چومتا ہوں میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب اسکی تصویرکو چومتا ہوں میں
پہروں خوشی سے جھومتا ہوں میں
مجھےجب حسرت دیدار ہوتی ہے
آنکھیں بند کرکہ اسےدیکھتاہوں میں
خواب میں جب اس چہرےپہ نظرپڑی
لگا جیسےعید کاچاند دیکھتا ہوں میں
دوستوں کی محفل ہو یا تنہائی کا عالم
صرف اس کےبارے سوچتا ہوں میں
جب کبھی اس سے فون پہ بات ہوتی ہے
اس سےکتنی محبت ہےکہہ ناپاتا ہوں میں
More Love / Romantic Poetry






